
لفظ زندہ رہتےہیں
June 14, 2025 at 01:35 AM
_*آج کی تلاوت قرآن منزل !!!*_
رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی ہے اس کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں اور ہر روز اس کی تلاوت کا معمول بنائیں 💫
*اَللّٰھُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جِلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ ﴿ مسند احمد : 5576﴾*
اے الله!!! قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔🤲🏻✨

❤️
🤲
✅
👍
18