
ADMISSION UPDATE 🎓
May 26, 2025 at 04:13 AM
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*اہم اطلاع!*
*♨️پنجاب یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کے لیے آج درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے۔*
*وہ سٹوڈنٹس جو اس سال پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ ٹیسٹ دینا ضروری ہے، جن طلبہ نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا، وہ فوری طور پر درخواست دے دیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔*
`مزید تاخیر مت کریں، آج ہی اپلائی کریں!`
*گھر بیٹھے آنلائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں*⬇️
https://alvo.chat/63r3
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
👍
❤️
😒
🍌
👏
👑
18