
ADMISSION UPDATE 🎓
June 10, 2025 at 05:10 AM
♨️ *National University of Sciences & Technology (NUST)*
`Islamabad | Rawalpindi | Risalpur | Karachi | Quetta`
_NUST Entry Test Series-IV (NET-4) for Undergraduate Admissions Fall 2025_
*◼️Sector:* Semi-Govt
*◼️Last Date to Apply:* 15 June, 2025 (Extended)
*◼️Test Dates (NET-4):* 15 June, 2025 onwards
*◼️Fee Structure:* https://nust.edu.pk/admissions/fee-structure/undergraduate-financial-matters/
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
💫 *نسٹ – ایک خواب، ایک موقعہ، پاکستان کا ایم۔آئی۔ٹی*
_اگر آپ پاکستان میں انجینئرنگ، آئی۔ٹی، سائنسی تحقیق، پبلک ایڈمنسٹریشن یا سوشیالوجی جیسے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم کا خواب رکھتے ہیں، تو نسٹ آپ کے لیے سب سے بہترین انتخاب ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جسے بجا طور پر `"پاکستان کا ایم۔آئی۔ٹی"` کہا جاتا ہے۔_
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
_اکثر یونیورسٹیاں صرف ایک یا دو شعبوں میں نمایاں ہوتی ہیں، لیکن نسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ تقریباً تمام پروگرامز اعلیٰ معیار کے اور ٹاپ رینکڈ ہیں۔_
انجینئرنگ کے کئی پروگرامز دنیا کی ٹاپ 300 یونیورسٹیز میں شامل ہیں۔
آئی۔ٹی میں خاص طور پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا پاکستان کا `سینٹر آف ایکسیلینس` نسٹ میں واقع ہے۔
لاء، سوشیالوجی، اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں بھی نسٹ پاکستان کی ٹاپ 3 یونیورسٹیز میں شمار ہوتی ہے۔
📌 *داخلہ کیسے لیں؟*
سب سے بڑی آسانی یہ ہے کہ نسٹ کا داخلہ `ایف۔ایس۔سی کے نمبروں پر نہیں بلکہ انٹری ٹیسٹ` پر ہوتا ہے۔
*75 فیصد ویٹیج انٹری ٹیسٹ کی ہوتی ہے۔*
اگر آپ 2 مہینے مکمل محنت سے تیاری کریں، تو یہ آپ کی زندگی کی بہترین سرمایہ کاری ہو گی۔
انٹری ٹیسٹ میں سوالات بہت مشکل نہیں ہوتے، لیکن وقت بہت کم ہوتا ہے۔ اس لیے:
▪️کم وقت میں زیادہ سوالات حل کرنے کی مشق کریں
ہدف رکھیں کہ آپ 200 میں سے 130–150 مارکس حاصل کریں تاکہ ٹاپ پروگرامز میں داخلے کے امکانات روشن ہوں۔
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
💫 *نسٹ کے اضافی فوائد:*
* مین کیمپس میں انٹرپرینیورشپ اور لیڈرشپ کے زبردست مواقع
* بین الاقوامی ایکسپوژر – اسٹوڈنٹس کو دنیا کے کئی ممالک میں کانفرنسز، ریسرچ اور اسکالرشپس کے مواقع
* کروڑوں خرچ کر کے جو تعلیم لوگ باہر سے لیتے ہیں، وہی معیار آپ نسٹ میں صرف 1-2 لاکھ فی سمسٹر میں حاصل کر سکتے ہیں
* نسٹ کے ملک بھر میں کیمپسز موجود ہیں، اور دیگر کیمپسز میں میرٹ کچھ کم ہوتا ہے — لازماً اپلائی کریں
💫 *اہم مشورہ*
یاد رکھیں! کسی اچھے ادارے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ آپ وہ پروگرام منتخب کریں جو آپ کی صلاحیتوں، دلچسپیوں اور اپٹیٹیوڈ کے مطابق ہو۔
اس لیے داخلہ لینے سے پہلے اپنی اپٹیٹیوڈ اسیسمنٹ اور کیریئر کونسلنگ ضرور کروائیں۔ تاکہ آپ درست سمت میں پہلا قدم رکھ سکیں
کیا آپ کو داخلہ مل سکتا ہے؟
*⭕ یہاں دستیاب ہے تمام کیمپسز کی میرٹ لسٹ*
https://drive.google.com/file/d/1Av8aiReYOgzSXscT-sNm-wBrM4hEB9Yc/view?usp=drivesdk
💫 *میرٹ کیلکولیٹر* — اپنے ایف۔ایس۔سی اور انٹری ٹیسٹ مارکس درج کریں اور دیکھیں کہ آپ کے لیے کون سا پروگرام اور کیمپس بہتر ہے۔
https://www.eduvision.edu.pk/merit/nust-merit-calculator.php
*ہر پروگرام کی فیس بھی چیک کریں — مکمل فیس اسٹرکچر اس پیج پر موجود ہے۔*
https://nust.edu.pk/admissions/fee-structure/undergraduate-financial-matters/
اب محنت کریں — نسٹ میں پڑھنا صرف خواب نہیں، حقیقت بن سکتا ہے!
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b

❤
❤️
❓
👍
🥺
🪚
🫀
10