ADMISSION UPDATE 🎓
ADMISSION UPDATE 🎓
June 13, 2025 at 01:52 AM
🚨 *`GCU Lahore Admission DEADLINE`* ⚠️ 👉 Today (13 June 2025) is the Last Date to Apply in *Government College University Lahore (GCU)🎓* for Admission in Undergraduate Programs. *🔅Sector:* Govt *🔅Website Link:* https://gcu.edu.pk/ *🔅Apply Link:* http://www.gcuonline.pk/ ◼️ *آج بروز جمعہ جی سی یونیورسٹی لاہور کے انڈر گریجویٹ پروگرامز کے داخلوں میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔* ایک میجر میں آپلائی کی چالان فیس 1000 روپے ہے۔ جی سی یونیورسٹی لاہور کا ایڈمشن ٹیسٹ 21 اور 22 جولائی 2025 کو کنڈٹ ہوگا۔ `اگر آپ GCU لاہور میں داخلے کے خواہشمند ہیں تو آج ہی، ابھی اپلائی کریں۔!` *☆ Follow Our Whatsapp Channel for All Admissions Updates and Educational News👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b ------------------------- *♨️ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جس کا شمار لاہور کی بہترین گورنمنٹ سیکٹر کی یونیورسٹیز میں ہوتا ہے اس میں انڈر گریجویٹ ڈگری پروگرامز کے ایڈمشن اوپن ہیں۔* *☑️ ذاتی مشورہ* * صرف اُن پروگرامز میں اپلائی کریں جن کا پچھلے سال کا میرٹ آپ کے مارکس سے کم یا زیادہ سے زیادہ 1,2٪ تک ہو۔ * زیادہ میرٹ والے پروگرامز میں اپلائی نہ کریں — وقت، پیسہ اور امید تینوں ضائع ہو سکتے ہیں۔ * ہمیشہ متبادل آپشنز رکھیں — تاکہ سال ضائع نہ ہو۔ * آپلائی کرنے کی آخری تاریخ آج 13 جون ہے۔ *🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b *⚠️ Closing Merit 2024 & Sample Paper* _پچھلے سال کا کلوزنگ میرٹ اور ٹیسٹ کیلئے سیمپل پیپرز اس لنک میں موجود ہیں۔_ https://drive.google.com/drive/folders/1EWusO0qUn1PZOS5Yt9Fe0QzAICuHHnwZ 💫 *Updated Fee Structure* _تمام پروگرامز کا فیس سٹرکچر یہاں موجود ہے۔_ https://gcu.edu.pk/fee-structure.php *🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
Image from ADMISSION UPDATE 🎓: 🚨 *`GCU Lahore Admission DEADLINE`* ⚠️  👉 Today (13 June 2025) is th...
👍 ❤️ 🫶 👏 🫀 15

Comments