ADMISSION UPDATE 🎓
ADMISSION UPDATE 🎓
June 14, 2025 at 04:59 AM
Assalam o Alaikum! "*Reminder: Donation Appeal* 🙏💸 Yesterday, we shared a noble cause to help a needy student to pay her semester fee. Let's redouble our efforts! 💪 *Deadline: Monday* ⏰ Every contribution, big or small, brings her closer to acing her final exams! 📚💫 *Bank Details:* 03010003763 (Ubaid Ur Rehman) Jazzcash, Rast, JS Bank, NayaPay سب سے پہلے، میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی استطاعت کے مطابق عطیات دیے۔ اب تک جو رقم جمع ہو چکی ہے، وہ *2,272* روپے ہے۔ آج رات تک مزید ڈونیشن اکٹھی کی جائے گی ، اور کل صبح یہ رقم متعلقہ سٹوڈنٹ کو پہنچائی جائے گی۔ آپ سب کے تعاون کا بے حد شکریہ! 🙏🏼✨ جزاک اللہ خیر 😇 🌟" *اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہے:* "جو کوئی نیکی کرے گا، وہ اپنے ہی بھلے کے لیے کرے گا۔" *ہم روزانہ اپنے آرام، خواہشات او چھوٹی موٹی فضولیات پر کتنی رقم خرچ کرتے ہیں۔ اگر ہم اپنی پاکٹ منی میں سے صرف `پانچ، دس، پچاس سو روپے` بھی نکال کر دیں، تو یقین کریں یہ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ کسی پریشان کی پریشانی ختم کر دے، آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی ہم پر ناجائز ہو گا۔* *سوچیں! قیامت کے دن جب اللہ ہم سے پوچھے گا کہ تم نے میری مخلوق کے لیے کیا کیا؟ تو کیا ہم سر جھکا لیں گے؟ یا فخر سے کہہ سکیں گے کہ ہاں اللہ! میں نے تیرے بندوں کی مدد کی تھی؟* *اگر آپ خود ڈونیشن نہیں دے سکتے تو کم از کم اس پیغام کو آگے شیئر کر دیں تاکہ اور لوگ مدد کے لیے تیار ہو سکیں۔ یہ چھوٹی سی کاوش بھی اللہ کی نظر میں بڑی ہے اور صدقہ جاریہ ہے۔* *اللہ آپ کے دلوں میں انسانیت کا درد پیدا کرے اور ہمیں اپنی راہ میں خرچ کرنے والا بنائے۔ آمیـــــــــــــن!* جزاک اللہ خیراً.
❤️ 👍 💚 ☺️ 😢 😭 🙏 49

Comments