Turkish Dramas
Turkish Dramas
June 6, 2025 at 04:27 PM
*کرولـش عثمـان سـیزن 6 کی اج اخـری قسـط سـینڈ ہوچـکی ہے، سـیزن 6 مکـمل اختـتام تک پہنـچ گیا ہے، سـیزن 7 کی پہلی قسـط اکتـوبر کے پہلے ہفتـے میں ائـے گی، تب تک ہم نیو سـیریز سـینڈ کریـنگے سـیریز کی سینڈنگ ہمیشہ کی طرح جاری رہے گی، جو سیریز مس ہوگئ ہے، ان مـیں بہت سے جو ہم شروع کرینگے، لہذا گروپ سے جڑے رہے، اور خوش رہےشکریہ* 💗💕💞
❤️ 👍 13

Comments