
Lasani Online Quran
May 25, 2025 at 03:47 AM
https://www.youtube.com/@lisanulquran
ہم اپنا بہت سارا وقت شوشل میڈیا پر سکرولنگ کرتے ہوئے ضائع کر دیتے ہیں. کیا ہی اجھا ہو کی اس وقت کو ہم عربی گرائمر سیکنے میں استعمال کریں تاکہ ہم قرآن کو سمجھ سکیں جو ہدایت کے لیے ناضل ہوا ہے. عربی سیکھنے کے لیے سر آمیر سوہیل سے اچھا ٹیجر ملنا مشکل ہے. یہ بات مجھے انکا ایک ماہ کا لسان القرآن کورس کرنے پر سمجھ آئی.
آپ بھی انکے یو ٹیوب چینل سے گرائمر سیکھ سکتے.