Government Jobs Information
Government Jobs Information
May 27, 2025 at 03:45 PM
🏡 *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`* 📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!* پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):* 👇 1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو 2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو 3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد 4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی 5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے 🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا 🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے 🎗️ *گھر بیٹھے اپلائی کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں* 🪀💬📵 https://wa.me/923064846269?text=ApnaGharApniZameen
Image from Government Jobs Information: 🏡  *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`* 📢 *غریب اور بے گھر خاند...
❤️ 2

Comments