
دیارِ عشق💝❤️🔥
June 13, 2025 at 04:18 PM
`محبت یہ ہوتی ہے`💓
*محبت یہ ہوتی ہے کہ ایک بار حضرت فاطمہ قرآن کی تلاوت کر رہی تھی تھوڑا دور حضرت علی بیٹھے تھے😇*
*تو بیچ میں ایک آیت آئی جو حضرت فاطمہ نے آہستہ آواز میں پڑھی اس آیت کا ترجمہ ہے کہ ایک مرد چار شادیاں کر سکتا ہے🥹😊*
*جب انہوں نے یہ آیت آہستہ پڑھی حضرت علی نے مسکرا کر جواب دیا فاطمہ فکر مت کرو میں صرف تم سے ہی محبت کرتا ہوں اور میری زندگی میں تم ایک ہی رہو گی یہ ہوتی ہے محبت*💞😊
*رحمان*
❤️
👍
❤
🫀
♥
🥰
🥹
😂
😢
💯
1.8K