دیارِ عشق💝❤️‍🔥
دیارِ عشق💝❤️‍🔥
June 14, 2025 at 05:35 AM
*دوستی ہو تو ایسے ہو*🌹 *ایک دوست اپنے دوست کے جنازے کو دیکھ کر مسکرایا*💔😢 *بزرگ کو بولا*🤔 *بیٹا جوان جنازے پر مسکرایا نہیں کرتے*🥺😓 *لڑکے نے انکھیں صاف کی اور بولا کیا بتاؤں بابا❤‍🔥😭* *دل تو خون کے آنسوں رو رہا ہے لیکن دوست سے وعدہ کیا تھا🫀😰* *جب بھی ملیں گے مسکراتے ہوئے ملیں گے*🙃😇 *اور اس نے بھی کہا تھا جب میں مر جاؤں تو مسکراتے ہوئے آنا*❤‍🔥😥 *کیونکہ اس وقت تمہارے آنسو پونجنے کے لیے میرے ہاتھ نہیں ہونگے*❤‍🔥😭😭 *رحمان💐*
Image from دیارِ عشق💝❤️‍🔥: *دوستی ہو تو ایسے ہو*🌹  *ایک دوست اپنے دوست کے جنازے کو دیکھ کر مسکرا...
😢 ❤️ 😭 👍 🥹 💔 😂 🥺 😮 💯 1.3K

Comments