
IMROZTRICKS
June 7, 2025 at 02:26 AM
🌙عید الاضحیٰ مبارک 🌙 🌟
اللّٰہ ہم سب کے ایمان، قربانیوں اور نیکیوں کو قبول فرمائے، ہمیں صحت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲♥️♥️
**آپ سب کو میری طرف سے پیار بھری عید مبارک!** 🎉💐♥️
*خوش رہیں، مسکرائیں، اللّٰہ کا شکر ادا کرتے رہیں!* ✨♥️