🕋نعت نظم اسٹیٹس آفیشل💯
June 6, 2025 at 05:48 PM
*ایک بہت ہی اہم اور مختصر درخواست:* جس کو پھیلانے میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے، وہ یہ ہے کہ قربانی کی ویڈیوز اور تصاویر شوسیل میڈیا پر ہر گز نشر نا کریں، اس سے ہمارے ہم وطن بھائیوں کو تکلیف ہوتی ہے، نیز ملکی حالات کی رعایت بھی بہت اہم ہے، خود بھی خیال رکھیں، اپنے بھائیوں تک بھی پہنچائیں۔!
ہمارا تہوار تکلیف دہ نہیں بلکہ سب کے لیے امن و امان والا ہونا چاہیے، جیسا رسول اللہﷺ کا طریقہ تھا۔
❤️
👍
17