NURSING INFO (MEDDEMY)
June 12, 2025 at 05:24 AM
پبلک سروس کمیشن کے ذریعے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑی آسامیاں ⭕ 5 سیٹیں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (BS-17) تعلیم ماسٹر Public Administration or Business Administration or Economics or Sociology or Psychology or Social Work or Criminology or Political Science or LLB عمر کی حد 21 سے 30 سال ⭕ 90 سیٹیں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل (BS-16) تعلیم ماسٹر Any Subject عمر کی حد 21 سے 30 سال قد 173 سینٹی میٹر چھاتی 85 سینٹی میٹراور 90 سینٹی میٹر نظر 6/6 بغیر عینک ⭕ 4 سیٹیں لیڈی سپرنٹینڈنٹ جیل (BS-16) تعلیم ماسٹر Any Subject عمر کی حد 21 سے 30 سال قد 158 سینٹی میٹر نظر 6/6 بغیر عینک ⚠️ یہ تمام آسامیاں ریگولر ہوں گی اپلائی کرنے سے پہلے اپنے متعلقہ DHQ ہسپتال یا سروسز ہسپتال لاہور سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے اپلائی کرنے کی
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): پبلک سروس کمیشن کے ذریعے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑی آسامیاں   ⭕ ...
👍 ❤️ 3

Comments