NURSING INFO (MEDDEMY)
June 12, 2025 at 10:09 AM
*2024 میں بیرون ملک ملازمتوں کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد* *ایک سال کے دوران مزید 7 لاکھ سے زائد خوش نصیب پاکستانی ملک چھوڑ گئے,جبکه لاکھوں لوگ اس کوشش میں ہیں۔* *600 فیصد اپنی تنخواہیں بغیر IMF ، بجٹ اور بحث بڑھانے والوں نے غریب ملازمین کی 6٪ تنخواہ بڑھانے پر لمبی بحث کی۔* *نرسز ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے کم سے کم کسی عرب ملک چلے جائیں جہاں ٹیکس نہیں ہے یا تھوڑی محنت کر کے کسی یوروپین مملک کی زبان سیکھیں اور ایک سے کے اندر کسی ملک یوروپین ملک میں آباد ہو جائیں کیوں کے NCLEX کروانے والی ساری ایجنسیوں کے کنسلٹنٹ خود بھی NCLEX کر کے 4 سال سے پاکستان میں ہی ہیں۔ NCLEX کرنے والوں کی حوصلہ شکنی نہیں کر رہے لیکن لاکھوں روپے ایجنسیوں کو دے کر بھی اگر آپ نے پاکستان میں ہی رہنا ہے تو کسی اور ملک کا راستہ پکڑ لیں۔* *ورنہ اپنی نوکریوں میں مزید محنت کریں تاکہ آپ کے دیئے گئے ٹیکس سے ارکان پارلیمنٹ مفت میں پرسکون زندگی جی سکیں۔*
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): *2024 میں بیرون ملک ملازمتوں کے لیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد*  *ا...
👍 ❤️ 🖐 😂 10

Comments