NURSING INFO (MEDDEMY)
June 12, 2025 at 03:32 PM
*وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کو ایک ماہ کیلئے سمر کیمپ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔ خواہشمند سکولز 16 جون سے 15 جولائی تک ایک ماہ کیلئے سمر کیمپ لگا سکتے ہیں۔*
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): *وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کو ایک ماہ کیلئے سمر کیمپ ...
❤️ 👍 ⚔️ 👑 😂 🫩 9

Comments