NURSING INFO (MEDDEMY)
June 13, 2025 at 02:06 AM
💢 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا* ◼️پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کا اپڈیٹڈ سلیبس جاری کر دیا ہے۔ ◼️ٹیسٹ کی متوقع تاریخ *28 ستمبر یا 5 اکتوبر 2025* رکھی گئی ہے۔ ◼️حتمی تاریخ کا اعلان جلد داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں سے مشاورت اور کونسل کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ *"To stay updated with important posts and announcements, make sure to follow our WhatsApp channel!"* https://whatsapp.com/channel/0029VaLlVmwAe5VsuZFOUW0t
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): 💢 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ  کی تاریخ کا اعلان کر دیا*...
❤️ 👍 6

Comments