NURSING INFO (MEDDEMY)
June 13, 2025 at 03:27 AM
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💕 ❤️ *اے اللہ!* یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
❤️ 🇮🇷 🤲 23

Comments