⚕𝐊𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫, 🧑‍⚕️𝐒𝐚𝐌𝐢𝐢𝐢-𝐊𝐌𝐔🩺
⚕𝐊𝐡𝐲𝐛𝐞𝐫 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫, 🧑‍⚕️𝐒𝐚𝐌𝐢𝐢𝐢-𝐊𝐌𝐔🩺
June 14, 2025 at 03:30 AM
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *17 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *14 جون 2025ء* 💎 🔖 *32 جیٹھ 2082ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄 🍂 *لباس پہنے ننگی عورتیں !* 🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو (دنیوی زندگی میں) میں نے (خود ) نہیں دیکھا ۔ ایک گروہ وہ ہے جس کے پاس گایوں کی دموں کی طرح کے کوڑے ہوں گے جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے اور (دوسرے گروہ میں) وہ عورتیں ہیں جو لباس پہنے ہوئے (بھی) ننگی ہوں گی ، دوسروں کو (گناہ پر) مائل کرنے والی ، خود مائل ہونے والی ہوں گی ، ان کے سر (علاقہ) بخت کی اونٹنیوں کے ایک طرف جھکے ہوئے کوہانوں جیسے ہوں گے ۔ یہ عورتیں جنت میں داخل ہوں گی نہ اس کی خوشبو سونگھیں گی ، حالانکہ اس کی خوشبو اتنے اتنے (لمبے) فاصلے سے محسوس ہوتی ہو گی ۔‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم -7194»
❤️ 👍 🤍 6

Comments