Monetization (LWF)
May 20, 2025 at 03:42 PM
بس 6 ویڈیوز اپلوڈ کیں… اور بندے نے پہلے ہی 4.1 ملین ویوز لے لیے ہیں — کیا بات ہے! اگر $5 RPM لگایا جائے تو تقریباً $20,500 کمائے جا چکے ہیں۔ اور مزے کی بات؟ یہ وہی پرانا formula ہے جو already کئی niches میں rinse ہو چکا ہے۔ لیکن اس بندے نے کیا کیا؟ “Day in the life” والا animal niche لیا، اسے تھوڑا twist دیا، اور apply کر دیا fictional characters پر۔ smart move — low effort, high reach.
Image from Monetization (LWF): بس 6 ویڈیوز اپلوڈ کیں… اور بندے نے پہلے ہی 4.1 ملین ویوز لے لیے ہیں — ...
❤️ 👍 😮 🙏 😢 😂 273

Comments