مِنَصَةُ الْعِلْم — Minasa-tul-ʿilm
مِنَصَةُ الْعِلْم — Minasa-tul-ʿilm
June 3, 2025 at 06:34 AM
فرمایا میرے خلیلﷺ♥️ نے: إِنَّمَا هَلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا إِذَا سَرَقَ فِيهِمُ الشَّرِيفُ تَرَكُوهُ وَإِذَا سَرَقَ فِيهِمُ الضَّعِيفُ أَقَامُوا عَلَيْهِ الْحَدَّ وَايْمُ اللَّهِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ يَدَهَا ‏"‏ تم سے پہلے کے لوگ اسی وجہ سے ہلاک ہوئے کیونکہ ان میں جب کوئی معزز آدمی چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے اور جب کسی کمزور سے یہ جرم سرزد ہو جاتا تو اس پر حد قائم کرتے، اللہ کی قسم! اگر فاطمہ بنتِ محمدؐ بھی چوری کرے تو بھی میں اس کا ہاتھ کاٹ ڈالوں گا“۔ What destroyed your predecessors was just that when a person of rank among them committed a theft, They left him alone , and when a weak one of them committed a theft, they inflicted the prescribed punishment on him . I swear by Allah that if Fatimah daughter of Muhammad should steal, I would have her hand cut off. تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الشہادات 8 (2648)، الأنبیاء 54 (3475)، فضائل الصحابة 18 (3732)، المغازي 53 (4304)، الحدود 11 (6787)، 12 (6788)، 14 (6800)، صحیح مسلم/الحدود 2 (1688)
Image from مِنَصَةُ الْعِلْم — Minasa-tul-ʿilm: فرمایا میرے خلیلﷺ♥️ نے:  إِنَّمَا هَلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ أَن...
❤️ 👍 20

Comments