
مِنَصَةُ الْعِلْم — Minasa-tul-ʿilm
June 9, 2025 at 06:41 AM
New research suggests that moral people experience greater happiness and meaning in life. Morality strengthens relationships and creates a coherent sense of self. People rated as honest, fair, and kind reported higher well-being, regardless of age or culture. While being moral isn’t always easy, it leads to emotional fulfillment, deeper connections, and a stronger sense of identity over time.
ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اخلاقی اصولوں پر زندگی گزارتے ہیں، وہ نہ صرف زیادہ خوش رہتے ہیں بلکہ اپنی زندگی کو زیادہ بامقصد بھی پاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اخلاقیات انسان کے سماجی رشتوں میں مضبوطی لاتی ہے اور اسے اپنی شخصیت کے بارے میں ایک واضح اور مربوط شعور فراہم کرتی ہے۔ تحقیق میں جن افراد کو ایماندار، انصاف پسند اور رحم دل پایا گیا، انہوں نے اپنے عمر یا تہذیبی پس منظر سے قطع نظر، بہتر ذہنی و قلبی سکون کا اظہار کیا۔ یہ درست ہے کہ اخلاقی اقدار پر قائم رہنا بعض اوقات ایک مشکل عمل ہے، لیکن طویل مدت میں یہی رویہ دلی اطمینان، لوگوں کے ساتھ مضبوط تعلقات اور اپنی ذات کی گہری پہچان کا ذریعہ بنتا ہے۔
Research Paper:
https://psycnet.apa.org/doiLanding?doi=10.1037%2Fpspp0000539
❤️
👍
💯
🙏
11