؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــقِ مُـــــر شـــــد❤️‍🔥✨
؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــقِ مُـــــر شـــــد❤️‍🔥✨
May 30, 2025 at 09:43 AM
*✍🏻رکن شوریٰ حاجی عبدالحبیب عطاری مد ظلہ العالی⸻* السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته، میں اس وقت قاہرہ (مصر) میں موجود ہوں، اور ہم یہاں ان فلسطینی مسلمانوں کی امداد کے لیے آئے ہیں جو موجودہ حالات کے باعث یہاں ہجرت کر کے آئے ہیں۔ آج ہم نے فلسطین کے سفارت خانے کے تعاون سے فلسطینی خاندانوں میں پچاس ہزار ڈالر کی مساوی رقم تقسیم کی ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین تک امداد پہنچائی جا سکے۔ اور ان شاء اللہ آج شام ایک مقامی کلینک کے ساتھ معاہدہ ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت فلسطین سے آنے والے مریضوں کا علاج اسی کلینک میں کیا جائے گا، اور یہ تمام اخراجات FGRF کی طرف سے ادا کیے جائیں گے۔ آپ تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس نیک مقصد کی کامیابی اور قبولیت کے لیے دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری کوششوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔ آخر میں اُن تمام اسلامی بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا۔ جزاکم اللہ خیراً۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaZiuHO3GJP1Smiv4Y08
❤️ 🤲 8

Comments