
سُکـُونِ قَلب
June 13, 2025 at 04:15 PM
🖤
*جو اپنی غلطیوں کو شکست نہیں ، سبق سمجھتا ہے*
*تو وہ ہر ٹھوکر کے بعد ۔۔۔۔۔ پہلے سے بہتر اٹھتا ہے*
*ایسے لوگ گر کر بکھرتے نہیں ۔۔۔۔ بلکہ نکھرتے ہیں*
*کیونکہ ۔۔۔۔ سیکھنے والا انسان وقت کے ساتھ پختہ ہو جاتا ہے اور پختگی کبھی ناکام نہیں ہوتی*
*بس دیر سے کامیاب ہوتی ہے*

❤️
👍
🏆
💐
💯
🖤
52