TR Series
TR Series
June 4, 2025 at 06:53 PM
حسن صباح کا کردار ادا کرنے والا اداکار محمد فاتح کی اگلی قسط 49 میں نمودار ہوگا ۔۔۔ یہ محمود پاشا کا کردار ادا کرے گا۔ محمود پاشا سلطان محمد فاتح کے دور کا تیسرا صدر اعظم تھا یعنی زاغنوس پاشا کے بعد یہی صدر اعظم بنا تھا ۔۔
Image from TR Series: حسن صباح کا کردار ادا کرنے والا اداکار محمد فاتح کی اگلی قسط 49 میں نم...
❤️ 👍 😂 😮 🙏 45

Comments