Digital Xpert Solutions
Digital Xpert Solutions
June 11, 2025 at 02:47 PM
*ہر فری لانسر کے دل کی آواز* ہمیں ٹیکس دینے کا کوئی مسئلہ نہیں... ہم 10 نہیں، 20 فیصد تک دینے کو بھی تیار ہیں... بس بدلے میں سہولت دو! ہم وہ لوگ ہیں جو ڈالر کما رہے ہیں، لیکن ملک کے اندر بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں۔ اگر واقعی فری لانسرز اور آن لائن ارنرز کو سپورٹ کرنا چاہتے ہو، تو یہ سب دو: ▫️ تیز اور سستا انٹرنیٹ ہر جگہ ▫️ 24 گھنٹے بجلی، بغیر لوڈ شیڈنگ ▫️ پے پال اور اسٹرائپ کی سہولت ▫️ ہر شہر میں آئی ٹی زونز ▫️ پےونیر کارڈ آسانی سے دستیاب ہو ▫️ ڈالر کا مناسب اور منصفانہ ریٹ ▫️ اسکولوں کی کمپیوٹر لیبز میں اے آئی کی تعلیم ▫️ آئی ٹی رجسٹریشن کا آسان نظام ▫️ فری لانسرز کے لیے قرض اسکیم ▫️ اسکولوں میں ڈیجیٹل اسکلز کی تعلیم ▫️ سوشل میڈیا بینز ختم کیے جائیں ▫️ لوکل پیمنٹ گیٹ وے متعارف کرواؤ ▫️ اسٹارٹ اپس کے لیے سادہ پالیسیاں ▫️ فری لانسر ہیلپ لائن دستیاب ہو ▫️ لیپ ٹاپ اسکیم میں فری لانسرز بھی شامل ہوں ▫️ ڈالر رکھنے کی اجازت ہو ▫️ ڈیجیٹل کام کو عزت دی جائے ▫️ کانٹینٹ کری ایٹرز کے لیے اسٹوڈیوز ▫️ ہر شہر میں ٹیک حبز بنیں ▫️ آن لائن ارننگ کے لیے الگ پالیسی ہو ▫️ پیمنٹ میں تاخیر کا حل ہو ▫️ انکم پروف کا آسان طریقہ ہو ▫️ اپ ورک / فائور اکاؤنٹس کا تحفظ ▫️ بینک فری لانسرز سے اچھا رویہ رکھیں ▫️ جی ایس ٹی / ود ہولڈنگ ٹیکس آسان بنایا جائے ▫️ ایڈز انکم پر شفافیت ہو ▫️ فری لانسرز کے لیے ہیلتھ انشورنس ▫️ ہر سال ٹاپ فری لانسرز کی حوصلہ افزائی ▫️ اسکل بیسڈ فری کورسز ▫️ ڈیجیٹل اداروں کو حکومتی سپورٹ ▫️ جعلی کلائنٹس کے خلاف کارروائی ▫️ کری ایٹرز کے لیے شیئرڈ اسٹوڈیوز ▫️ فری لانسرز کے لیے ویریفائیڈ آئی ڈی سسٹم ▫️ فری لانسنگ کی آگاہی مہم ▫️ فری لانسرز کو آئی ٹی ایکسپورٹرز تسلیم کیا جائے ▫️ اے آئی ٹولز تک آسان رسائی ▫️ آن لائن کام کو باقاعدہ نوکری کا درجہ دیا جائے --- مسئلہ ٹیکس کا نہیں... مسئلہ اس نظام کا ہے جو کمائی سے پہلے ہی رکاوٹ بن جاتا ہے۔
❤️ 👍 😂 😮 😢 63

Comments