Lightroom Fsc
June 14, 2025 at 05:40 AM
*🔊 `GCU DEADLINE EXTENDED`* *جی سی یونیورسٹی لاہور نے بی ایس پروگرامز میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 جون سے بڑھا کر 17 جون تک کر دی گئی ہے۔* ♦️ رولنمبر سلپس 18 جون کو ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔ ایڈمیشن ٹیسٹ کی تاریخ 21 اور 22 جون ہی ہے۔ ہماری اپلائی کی سہولت لینے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03246967658

Comments