ᎮᎧᏋᏖᏒᎩ ᏝᎧᏉᏋᏒ'Ꮥ🌸🫀💫🦋
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 16, 2025 at 01:44 PM
                               
                            
                        
                            ▪️━━━━•❅•°•❈ - •°•❅•━━━━▪️
 *جب انسان اپنی ضد، غرور اور انا کے خول میں بند ہو جاتا ہے،* 
 *تو پھر سچائی کی روشنی بھی اس کے دل تک نہیں پہنچتی۔* 
 *علم تب ہی اثر کرتا ہے جب دل جھکنے کو تیار ہو،* 
 *اور سیکھنے والا خود کو خالی محسوس کرے۔* 
 *لیکن جب کوئی صرف اپنی برتری ثابت کرنے پر تُل جائے،* 
 *تو وہ سچ کو نہیں، صرف اپنی انا کو جیتاتا ہے…* 
 *اور یوں علم، عقل، اور فہم سب ہار جاتے ہیں*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💛
                                        
                                    
                                    
                                        5