
quran recitation
May 27, 2025 at 03:13 AM
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 141
تِلۡکَ اُمَّۃٌ قَدۡ خَلَتۡ ۚ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ لَکُمۡ مَّا کَسَبۡتُمۡ ۚ وَ لَا تُسۡئَلُوۡنَ عَمَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۴۱﴾٪ 16
یہ امّت ہے جو گزر چکی ، جو انہوں نے کیا ان کے لئے ہے اور جو تم نے کیا وہ تمہارے لئے ، تم ان کے اعمال کے بارے میں سوال نہ کئے جاؤ گے ۔
❤️
3