کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:07 PM
*_`ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌹`_* *`اے ربَ ذوالجلال` ہماری خطائیں بخش دے `اے پروردگار` جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں‎ تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے‎ ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا‎ اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما اور تمام رحمتوں اور برکتوں کا وارث بنا `اللّہ تبارک وتعالیٰ` آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے* *`آمین ثم آمین يا ربَ العالمین🤲🏻`*
❤️ 4

Comments