کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:08 PM
*`دُرُوْدِ پاک کی فضیلت`* *`سُلطانِ دو جہان، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ` کا فرمانِ جنّت نشان ہے جو مجھ پر جُمُعے کے دن اور رات میں سو (100)مرتبہ دُرودِ پاک پڑھے `اللہ پاک` اُس کی سو (100) حاجتیں پُوری فرمائے گا ستَّر (70) آخرت کی اور تیس (30) دُنیا کی `اللہ پاک` ایک فرشتہ مُقَرَّر فرما دے گا جو اس دُرودِ پاک کو میری قبر میں یُوں پہنچائے گا جیسے تمہیں تحائف پیش کئے جاتے ہیں☞◆💚* `جمع الجوامع،حرف المیم ،۷/۱۹۹،حدیث:۲۲۳۵۵` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 7

Comments