
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:09 PM
*اپنی عزت کو اپنے سر سے اوپر رکھو اور اپنے دل کو پاؤں کے نیچے رکھو رہنے والو کو رہنے دو اور چھوڑنے والو کو پیچھے مڑ کر مت دیکھنا*
*اگر ان کی موجودگی کچھ ہے تو آپ کی عزت سب کچھ ہے ایک عورت جس کا مزاج کسی ایک کتاب کے پڑھنے ایک نظم یا گیت سننے اور ایک چائے کا کپ مل جانے سے خوشگوار ہو جاتا ہے اُسے کوئی نہیں ہر اسکتا یہاں تک کہ زندگی بھی اس کے آگے مات کھا جاتی ہے☞◆😓*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
4