کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:09 PM
*`بندہ کہتا ہے میرا مال`* *`رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا`* *بندہ کہتا ہے میرا مال میرا مال اس کے لیے تو اس کے مال سے صرف تین چیزیں ہیں جو اس نے کھایا اور فنا کر دیا یا جو پہنا اور بوسیدہ کر دیا یا جو کسی کو دے کر (آخرت کے لیے) ذخیرہ کر لیا اس کے سوا جو کچھ بھی ہے تو وہ (بندہ) جانے والا اور اس (مال) کو لوگوں کے لیے چھوڑنے والا ہے☞◆💯* `صحیح مسلم حدیث نمبر2959` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 2

Comments