
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:09 PM
`میت کی مغفرت`
*`حضرت ابو ہریره رضی الله عنه` سے روایت ہے کہ `رسول الله صلی الله علیه وسلم` نے ایک جنازہ پڑھا تو یوں دعا فرمائی*
*`اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثَانَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَاَحْیِِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی الْاِسْلَامِ اَللّٰھُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَهُ وَ لَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ`*
*`اے الله` ہمارے زندوں اور مُردوں کو بخش دے اور چھوٹوں کو اور بڑوں کو مَردوں کو اور عورتوں کو اور ہمارے حاضر اور غائب لوگوں کو بھی بخش دے `اے الله` ہم میں سے جسے تو زنده رکھے تو اسے ایمان کے ساتھ زنده رکھ اور جسے تو موت دے اسلام پر موت دے `اے الله` ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ رکھ اور اس کے بعد ہمیں گمراہ بھی نہ کرنا☞◆✅*
`سنن ابی داؤد :3201 صحیح`
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
4