کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*`العنکبوت: 8-9`* *انسان پر تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ جس کا حق ہے وہ اس کے ماں باپ ہیں مگر ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اسی طرح ماں باپ کے حقوق کی بھی ایک حد ہے اور حدیث کے الفاظ میں وہ حد یہ ہے کہ* *`لَا طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيَةِ الْخَالِقِ`* `المعجم الکبیر للطبرانی 381` *خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں* *ماں باپ کے حقوق اسی وقت تک قابل لحاظ ہیں جب تک وہ خدا کے حقوق سے نہ ٹکرائیں اسلام میں ماں باپ کے حقوق سے مراد ماں باپ کی خدمت ہے، اور عبادت صرف اور صرف اللہ کا حق ہے* `رب ارحمھما کما ربینی صغیرا` *`اے میرے رب` ان دونوں پر رحم فرمائیں جیسے انہوں نے بچپن میں مجھ پر شفقت فرمائی☞◆🤲🏻🥹🌹* *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 🙏 4

Comments