کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*کبائر گناہ* *صغیرہ گناہ* *`اخلاق سے متعلق کبیرہ گناہ`* *`عدم الایفاء.. وعدہ خلافی کرنا`* *`اللہ تعالی` کے نام پر وعدہ کر کے پورا نہ کرنے والے سے `اللہ تعالی` قیامت کے روز اپنے دشمنوں جیسا سلوک فرمائیں گے* *`مفہوم حدیث`* *`ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت` ہے کہ `نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم` نے فرمایا `اللہ سبحانہ و تعالی` فرماتا ہے قیامت کے روز میں تین آدمیوں کی طرف سے جھگڑا کروں گا *`1.` جس نے میرے نام پر عہد کیا پھر دھوکہ دیا* *`2.` جس نے آزاد آدمی کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی* *`3.` جس نے مزدور سے مزدوری پوری لی لیکن اسے اجرت ادا نہ کی* `البخاری` `اللہ تعالٰی ہمیں اپنے وعدے پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین☞◆🤲🏻🥹` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 3

Comments