کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*`نام رکھنے کی منت ماننا`* *جس شخص نے منت مانی کہ اگر بیٹا ہوا تو اس کا نام `محمد` رکھوں گا تو شریعت کے مطابق اسے اپنی منت پوری کرنی چاہیے یعنی بیٹے کا نام `محمد` رکھنا ضروری ہے دلائل اور احادیث کی روشنی میں* *`1.` منت پوری کرنا واجب ہے قرآن مجید میں `اللہ تعالیٰ` فرماتا ہے* `یوفون بالنذر` *سورۃ الانسان، آیت 7* *`ترجمہ:` وہ اپنی منتوں کو پورا کرتے ہیں* *اس آیت سے علماء نے استدلال کیا ہے کہ جو منت اللہ کے لیے مانی جائے اور وہ کسی جائز کام پر ہو، تو اس کو پورا کرنا واجب ہے☞◆🌹💯* *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 3

Comments