
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*`2.` حدیث مبارکہ*
`رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا`
`من نذر أن یطیع اللہ فلیطعه، ومن نذر أن یعصی اللہ فلا یعصه`
`صحیح بخاری: 6696`
*`ترجمہ:` جس نے اللہ کی اطاعت کی منت مانی تو وہ اس کی اطاعت کرے اور جس نے نافرمانی کی منت مانی تو وہ نافرمانی نہ کرے*
*`محمد` نام رکھنا ایک جائز بلکہ برکت والا عمل ہے اس لیے ایسی منت کو پورا کرنا واجب ہے*
*`سوال:` کیا صرف `محمد` رکھنا ہوگا یا `محمد` کے ساتھ دوسرا نام بھی رکھ سکتا ہے؟*
*`جی ہاں` اگر منت میں صرف `محمد` کہا گیا ہو تو `محمد` رکھنا ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ کوئی اور نام بھی جوڑ سکتا ہے جیسے*
`محمد علی , محمد عمر, محمد ایان`
*لیکن `محمد` کو شامل کرنا لازمی ہے کیونکہ منت اسی نام پر تھی `خلاصہ:` منت پوری کرنا شرعاً لازم ہے اگر منت کی گئی کہ بیٹے کا نام "`حمد` رکھوں گا تو `محمد~ رکھنا واجب ہے `محمد` کے ساتھ دوسرا نام جوڑنا جائز ہے☞◆🌷🌼*
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
3