کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*`مالک کو ملکیت دیکھا دی جائے:`* *`حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ` معراج کی حکمتیں بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں* *`حضور علیہ السلام` تمام مملکت الہیہ کے بعطائے الہی مالک ہیں اسی لئے جنت کے پتہ پتہ پر حوروں کی آنکھوں میں غرض یہ کہ ہر جگہ لکھا ہوا ہے `لا إله إلا الله مُحَمَّد رَسُولُ اللّٰه` یعنی یہ کہ یہ چیزیں اللّٰه کی بنائی ہوئی ہیں اور `محمد رسول اللّٰه صلی ﷲ علیه وسلم` کو دی ہوئیں مرضی الٰہی یہ تھی کہ مالک کو اس کی ملکیت دکھا دی جائے* `صلی ﷲ علیه وآلہ وسلم` *میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب* *یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا☞◆🫀💚* *`شان حبیب الرحمن،ص138`* *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 4

Comments