
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:10 PM
*`حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ` راوی ہیں کہ `رسو ل اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم` نے فرمایا کہ تین `خصلتیں` نجات دلانے والی اور تین `خصلتیں` ہلاکت میں ڈالنے والی ہیں نجات دلانے والی خصلتیں یہ ہیں :`{ ۱ }` ظاہر و باطن میں اللّٰہ سے ڈرنا `{ ۲ }` خوشی و ناراضگی میں حق بولنا `{ ۳ }` مالداری اور فقیری میں درمیانی چال چلنا اور ہلاکت میں ڈالنے والی خصلتیں یہ ہیں : `{ ۱ }` نفسانی خواہشوں کی پیروی کرنا `{ ۲ }` بخیلی کی اطاعت کرنا `{ ۳ }` اپنی ذات پر َگھمنڈ کرنا اور یہ ان تینوں میں سب سے زیادہ سخت ہے☞◆🖤🥹*
`مشکاۃ المصابیح، الحدیث: ۵۱۲۲، ج۲،ص۲۳۵`
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝*
*✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️
2