کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 13, 2025 at 10:11 PM
*`حضرت ابو سعید و حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہ تَعَالٰی عَنْہُما` سے مروی ہے کہ `رسول اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ و صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم` نے فرمایا کہ غیبت زنا سے زیادہ سخت (گناہ) ہے تو `صحابہ` نے کہا کہ `یا رسول اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ و صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم` غیبت زنا سے زیادہ سخت (گناہ) کس طرح ہے تو `حضور` نے فرمایا کہ آدمی زنا کرتا ہے پھر توبہ کرلیتا ہے تو `اللّٰہ تعالیٰ` اس کی توبہ قبول فرما کر اس کو بخش دیتا ہے لیکن غیبت کرنے والے کو `خداوند تعالیٰ` اس وقت تک نہیں بخشے گا جب تک اس کو وہ شخص معاف نہ کردے جس کی اس نے غیبت کی ہے☞◆😞💯🖤* `مشکاۃ المصابیح، الحدیث:۴۸۷۴۔۴۸۷۵، ج۲،ص۱۹۸` *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 3

Comments