کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 14, 2025 at 12:18 AM
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*❤️🤍 یا اللہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔🤲🏼 پیارے نبی صلے علیہ والہ وسلم کی محبت شفقت اور شفاعت نصیب فرما اعمال صالح کرنے کی توفیق عطا فرما اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما.🤲🏼 اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگزر کرنےاور بڑا معاف کرنے والا غفور و رحیم ھے.🤲🏼 *آمین، ثم آمین* *🅆afa 🅗aSsan 🄰bro*✨💫💗
Image from کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺: *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*❤️🤍  یا اللہ ہمارا ہر عمل اپنے...
❤️ 😢 24

Comments