کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 14, 2025 at 03:23 AM
رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: "اللہ عزَّوَجَلَّ نہ تو تمہارے جسموں کی طرف نظر کرتا ہے نہ ہی تمہاری صورتوں کی طرف بلکہ وہ تو تمہارے دِلوں کو دیکھتا ہے ۔" (مسلم، ص۱۳۸۷، حدیث: ۲۵۶۴) صبح خیر ۔۔ اللہ سوھنا رب العالمین سب کو خوش رکھے ، تمام پریشانیاں دور فرمائے ، آمین ۔ زندگی میں اگر سکون چاہتے ہیں تو شکر کرنا سیکھیں ۔ تھوڑے پر راضی رہیں رب العالمین تھوڑے اعمال پر راضی ہو جائیگا *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 8

Comments