
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 14, 2025 at 09:55 AM
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ لگتے ہیں جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے تھے۔✊🏻
*نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ*
*اے اللہ.!*
اسرائیل کو نشانِ عبرت اور نیست و نا بود فرما..!!!
*آمین، یاربّ العالمین* 🤲🏻❤️
*ن ی ل و*🖇️🎀
❤️
👍
😢
🙏
34