کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 14, 2025 at 10:11 AM
_جب کوئی ٹوٹ کر، تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں، اسکی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں۔_ `(سورۃ النمل، آیت 62)`💗 اللہ خود اس آیت میں اپ کو تسلی دے رہا ہے 🌝 پھر آپ کیو پریشاں ہے 🥺 اللہ کا وعدہ سچا ہے 🫶🏻وہ تو ہر چیز پر قادر ہے 🌕وہ تو خود کہتا ہے کہ مجھ سے مانگو میں دو گا🌈 پھر کس چیز نے آپ کو گمراہ کر دیا؟❤‍🩹 *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 😢 👍 🙏 15

Comments