کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
کیوٹ انجینئر ٹویٹ 🧾✨🌺
June 14, 2025 at 10:11 AM
*یہ چادر میری قبر کی روشنی بنے گی🔐♥️* کبھی سوچا؟ قبر کی تنہائی میں کون سا لباس ہمارے ساتھ جائے گا؟ مہنگے جوڑے، برینڈڈ میک اپ، خوبصورتی کے سب انداز__ سب مٹی میں دفن ہو جائیں گے۔ *مگر وہ چادر..👑🫀* جس نے دنیا میں ہماری حیاء کو بچایا.. جو ہم نے رب کی رضا کے لیے اوڑھی تھی.. وہی چادر قبر میں ہمارے لیے رحمت کا سایا بن جائے گی۔ حضرت فاطمہؓ نے فرمایا تھا: *"مجھے یہ پسند نہیں کہ میرا جنازہ بھی بغیر پردے کے اُٹھے۔"❤‍🩹👑* پھر اُن کے لیے خاص جنازہ تیار کیا گیا__ پردے والا، مکمل چھپا ہوا.. ایسا حیا کا معیار جو قیامت تک ہر بیٹی کو جھنجھوڑتا رہے گا۔😭♥️ *تو آج ہم بھی کہہ دیں:🤌🏻🔐* اے میرے رب!🕋✨ میں پردہ اس لیے نہیں کرتی کہ لوگ خوش ہوں.. میں پردہ اس لیے کرتی ہوں کہ تو راضی ہو جائے! یہ چادر میرے لیے زمین میں سایہ بنے، اور آسمانوں میں فخر بن جائے🥺🫀🫂۔ *🕋اے اللہ_* مجھے بھی فاطمہؓ کی راہ پر چلنے والا بنا دے.. مجھے ایسا پردہ نصیب فرما جو میری قبر میں روشنی، اور محشر میں بخشش بن جائے۔😭♥️🔐 *آمین یا رب العالمین۔* *ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭⭝* *✰●┼♥️⃝⃪⃕ 🇨‌ᴜᴛᴇ 𝐄ɴɢࣼɪ֩֠፝͠ɴࣼᴇᴇʀ٭ 🫅🏻🌹*
❤️ 😢 🙏 👍 23

Comments