IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 13, 2025 at 11:06 AM
آج مجھے اپنی فوج پر اور زیادہ فخر محسوس ہو رہا ہے
2000 کلومیٹر دور سے 200 اسرائیلی طیارے آۓ سکون سے بمباری کی آرمی چیف اور سائنسدانوں کو مار کر چلے گیئے ایرانی فوج سوئی رہی کوئی ایک طیارہ تو گراتی کہ چلو مقابلہ کیا لیکن۔۔۔
دوسری طرف پاک فوج۔۔۔ اللّٰہ پاک کی عظیم نعمت ہمارے لیئے، اپنے سے 5 گنا بڑی فضائی طاقت کو اسی کے ملک میں ٹھوک کر واپس آگئی 6 طیارے مار گراۓ لیکن اپنے کسی طیارے کو خراش تک نہیں آئی
❤️
👍
10