IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 13, 2025 at 01:25 PM
*ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا شیر سے کھیلنے کے مترادف ہے، کہانی کا اختتام ایران کے ہاتھوں لکھا جائے گا، مسعود پزشکیان*
یہ ایک قوم اور ایک حکومت کی آواز ہے جو دنیا کو گواہ ٹھہرا رہی ہے کہ ہم نے جنگ کا آغاز نہیں کیا، اسرائیل نے رات کے اندھیرے میں ہمارے وطن پر جارحیت کی، ہم عالمی سطح پر اپنی عزت اور وجود کا دفاع کریں گے، ایرانی صدر کا بیان