IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 13, 2025 at 01:25 PM
*معزرت کے ساتھ یہ ایک تلخ حقیقت ہے* *‏اسرائیل کے چند گھنٹوں میں ایران پر خوفناک حملوں نے یہ بات ثابت کر دی ہےکہ ایران کی انٹیلیجنس ناکام ہو گئی ہے جبکہ اسرائیل کی انٹیلیجنس کتنی مضبوط ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایران کو پتا تھااسرائیل حملہ کرے گا مگر اپنی فوجی قیادت اور سائنسدانوں کو محفوظ مقامات نہیں پہنچا سکے*

Comments