IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 03:53 AM
ایران نے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا نام "وعدہ صادق 3" رکھ دیا ایران کا اسرائیل کے شہر "تل ابیب" میں میزائلوں سے جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے گونج ا ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائی امریکی صدر ٹرمپ کا سعودی ولی عہد سے رابطہ۔ ایران کے اسرائیل پرجوابی حملےکے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔ [ ایران نے روسی سب میرین سے اسرائیل پر میزائل داغے ہیں۔ میڈیا ذرائع۔۔ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں میں مزید تیزی۔ ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم بھی ایکٹو ہوچکا ہے۔ خفیہ طور پر ایران کو مدد پہنچنا بھی شروع ہو گئی ہے
❤️ 👍 3

Comments