IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 04:17 AM
‏فاکس نیوز کو رپورٹنگ سے روک دیا گیا فاکس نیوز کا رپورٹر لائیو رپورٹ میں بتا رہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر کریان کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، جسے امریکی پینٹاگون کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ اس کے بعد رپورٹر کو مقام سے ہٹا دیا گیا اور رپورٹنگ نہیں کرنے دی گئی

Comments